ابنا: ڈی ایس پی شالکوٹ سکندر ترین نے جیو نیوزکو بتایا کہ شالکوٹ تھانے کی موبائل گشت کررہی تھی کہ ہزارگنجی کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیزمواد پھٹ جانے سے دھماکہ ہوا خوش قسمتی سے پولیس موبائل کے آگے گزرجانے کی وجہ سے کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم سٹرک کے کنارے دھماکہ خیز مواد نصب کرتے ہوئے ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کی لاش بولان میڈیکل کمپلیکس لائی گئی جہاں اس کی شناحت نور محمد کے نام سے ہوئی ہے پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز