ابنا: مرنے والوں میں سات غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پہلا میزائل حملہ رات دو بجے کیاگیا جس میں ایک مکان پر دو میزائل داغے گئے۔ حملے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ دوسراحملہ وچہ دانہ کے علاقے میں صبح 6 بجے ایک مدرسے پرہوا۔ جس میں 4 افرادجاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔جبکہ تباہ ہونے والے مکان اور مدرسے کے ملبے سے مزید 10 افراد کی لاشیں نکالی گئیں۔ جس سیدونوں حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 17 ہوگئی۔۔ ذرائع کے مطا بق ان میں7غیر ملکی بھی شامل تھے۔ آج دن سوا گیارہ بجے کے قریب جنوبی اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے شوال میں ایک بار پھرجاسوس طیارے سے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں پانچ ہلاک ہوگئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز