5 جون 2011 - 19:30

نیویارک…امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے ساتھیوں نے ملا عمر کے لوگوں سے ملاقات کی تھی۔

ابنا: امریکی اخبار میں شائع ہونے والی اس خبر میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقائی امن کے قیام کے لیے طالبان کے 20 رہنماوٴں کو دہشت گرد وں کی فہرست سے خارج کیا جائے۔حامد کرزئی کے قومی سلامتی کے نائب مشیر محمد عبدالی نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ امن کے قیام کے لیے یہ اہم ہوگا کہ طالبان کو بتایا جائے کہ انھیں دہشت گرد نہیں سمجھا جاتا۔اس خبر میں مزید بتایا گیا ہے کہ افغان سابق صدربرہان الدین کے وفد نے پاکستان میں ملاعمرکیساتھیوں کوئٹہ شوری سے ملاقات کی۔برہان الدین ربانی نے یہ بات افغان رہنماوٴں کو بتائی تھی۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت