ابنا: سلطانیہ نے کہا کہ انھوں نے فریدون عباسی کے کاجواب گذشتہ ہفتہ آمانو کو پیش کردیا ہے اور ایران نے جواب میں کہا کہ ایران کے ایٹمی معاملے میں جو چھ موضوع پائے جاتے تھے وہ حل ہوگئے ہیں اور ایٹمی ایجنسی کا فرض تھا کہ وہ ان موضوعات کو ختم کرنے کا اعلان کرتی لیکن ایٹمی ایجنسی نے اپنے اس وعدے پر ابھی تک عمل نہیں کیا ایران نے ایٹمی ایجنسی کے ساتھ ہمیشہ تعمیری تعاون جاری رکھا ہے اور ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے سلطانیہ نے کہا کہ ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے نمائندوں کو بھی عباسی کا خط پیش کردیا گيا ہے اور مصر کے نمائندے جو ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے نمائندوں کے سربراہ بھی ہیں وہ آئندہ ہفتہ اس سلسلے میں اپنا اعلامیہ پیش کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز