ابنا: مقامی تنظیم کی جانب سے منعقدہ سروے کے مطابق 19فیصد افراد کا کہنا تھا کہ فوج کو فوری طور پر واپس بلایا جائے جبکہ 43 فیصد شہریوں نے کرسمس تک تمام فوجیوں کو ملک واپس بلانے کی حمایت کی ہے صرف35 فیصد افراد نے افغانستان میں طویل عرصے تک فوج رکھنے کے نظریے سے اتفاق کیا۔ دوسری جانب آسٹریلین فوج کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے حالیہ دنوں میں ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ وہ فوج کی جانب سے افغانستان میں ملنے والی کامیابیوں پر خوش ہیں باوجود اس کے کہ گزشتہ چند روز کے دوران ہمارے 3فوجی مارے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز