3 جون 2011 - 19:30

پشاور ... جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔

ابنا: ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کریکوٹ میں ایک گھر پر جاسوس طیارے سے دو میزائل فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں گھر مکمل تباہ ہوگیا جبکہ گھر میں موجود پانچ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔حملے کے بعد بھی علاقے پر چار جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں جس کے باعث امدادی کارروائی میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔جبکہ پورے علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت