ابنا: حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد سے 130کلومیٹر شمال میں واقع تکریت میں یہ دھماکا اس وقت ہوا جب نمازی مسجد سے نکل رہے تھے۔مسجد سابق صدر صدام حسین کے دور میں تعمیر کی گئی تھی۔تشدد کے اس واقعے سے ایک روز قبل رامادی شہر میں ہونیوالے متعدد بم دھماکوں میں کم ازکم نو افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے دو بم دھماکے سرکاری دفاتر کے نزدیک ایک بازار میں ہوئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز