ابنا: کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی زیر انتظام کشمیر کے قصبے سوپور کے علاقے سیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران تین کشمیریوں کو شہید کردیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو سوپور میں محاصرہ اور تلاشی کی کارروائی کے دوران تین شہید کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز