2 جون 2011 - 19:30

اسلام آباد…سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جاویداقبال نے تصدیق کی ہے کہ ایبٹ آبادمیں امریکی آپریشن کی وجوہات کے تحقیقاتی کمیشن کانوٹی فکیشن جاری ہوچکاہے۔

ابنا:  سپریم کورٹ میں عدالتی کارروائی کے بعد نماز جمعہ کیلئے جاتے ہوئے جسٹس جاویداقبال سے جب میڈیا کے نمائندوں نے ایبٹ آباد کمیشن سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے مختصر جواب میں کہاکہ اس کمیشن کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری ہوچکاہے اوراب کام بھی کرناہے۔حکومت نے ایبٹ آباد میں امریکا کی طرف سے اسامہ بن لادن کو مارنے کے واقعہ پر جو تحقیقاتی کمیشن قائم کیا ہے اس کی سربراہی جسٹس جاویداقبال کو سونپی گئی ہے ، اس حوالے سے پہلے جسٹس جاویداقبال نے موقف ظاہر کیا تھا کہ انہیں یہ ذمہ داری نبھانے کے لئے چیف جسٹس کی رضامندی لینا ضروری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت