1 جون 2011 - 19:30

بن غازی…لیبیا میں حکومت مخالفین کی جانب سے فوج کے ساتھ لڑائی کے لئے عورتوں کو بھرتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ابنا: یہ خواتین حکومت مخالفین کے گڑھ بن غازی کے قریب صحرا میں فوجی تربیت حاصل کررہی ہے۔ اِن کی تعداد درجنوں میں ہے جنہیں مرد جنگجو فوجی مشقیں کرارہے ہیں۔ انہیں ٹرک پر نصب طیارہ شکن گنیں اور کلاشنکوف چلانے کی تربیت دی جارہی ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ انہیں فوجی تربیت حاصل کرنے پر فخر ہے۔ اگر انہیں لڑائی کے لئے محاذ پر بھیجا گیا تو وہ بخوشی جائیں گی اور لیبیائی فورسز کے ساتھ جنگ کریں گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت