31 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کے اپر دیر کے علاقہ دو بن دو نویئے کلے میں دو گرپوں میں زمین کے تنازعے پرفائرنگ سے 2خواتین سمیت 7افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: پاکستان پولیس کے مطابق اپر دیر کے نواحی علاقے دو بن دو نویئے کلے میں بجلی کا چھوٹا بجلی گھر بنانے کے وقت زمین کے تنازعے پر دو گرپوں میں جھڑپ ہوئی جس کے بعد دونوں گرپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔مسلح افراد نے ایک فریق کا گھر بھی جلا ڈالا۔واقعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور صورتحال کو کنٹرول کرلیاگیا ہے۔جھڑپ میں زخمی ہونے والوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت