ابنا: ہلیری کلنٹن نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا سلیم شہزاد کے اغوا اور قتل کی سخت مزمت کرتا ہے۔ دہشت گردی اور انٹیلی جنس پر ان کی رپورٹنگ نے پاکستان کے استحکام کو درپیش مسائل کو سامنے لائی۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن ان کے قتل کی تحقیقات شروع کر نے کا خیرمقدم کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز