ابنا: غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق 32 سالہ کمپیوٹرسیکیورٹی کنسلٹنٹ منال الشریف کو ان کی ڈرائیونگ کی ویڈیو یوٹیوب کے ذریعے منظرعام پرآنے کے بعدگرفتارکیا گیا تھا۔ 22 مئی کو حراست میں لی جانے والی سعودی خاتون کو دس دن قید کی سزا بھی سنائی گئی تھی ۔ منال کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کی موکلہ نے شاہ عبداللہ سیرہائی کی درخواست کی تھی جس کے بعد سعودی حکام نے انھیں رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ان کی ضمانت کیلئے قانونی تقاضے پورے کیے جارہے ہیں۔سعودی عرب میں خواتین پرڈرائیونگ کرنے کی پابندی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز