ابنا: ملک کے مختلف علاقوں میں تندوتیز ہواوٴں نے مئی کے مہینے کا ریکارڈ توڑدیا،124 کلومیٹر فی گھنٹہ سے چلنے والی ہوائیں ساتھ ہی سمندرسے بارش کاتحفہ لارہی ہیں،بارش سے زلزلہ زدہ شہرIshinomaki میں سیلاب آگیاہے اور رہائشیوں کوشدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز