ابنا: کابل میں میڈیاسے بات کرتے ہوئے حامد کرزئی نے نیٹو کوخبردار کیاہے کہ نہتے شہریوں کے گھروں پر کیے گئے حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔اور نیٹو کو کسی صورت یہ اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ گھروں پرحملہ کریں،،اتوار کوافغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں نیٹو کے فضائی حملے سے نو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ حامدکرزئی کاکہناہے کہ اگر اس طرح فضائی حملے جاری رہے توافغانستان میں نیٹو کے طور پر’قابض فوج‘ سمجھا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز