ابنا: بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمدہاشم کاکڑکی سربراہی میں قائم کئے گئے انکوائری ٹربیونل میں آج گواہوں کے بیانات ریکارڈکئے جارہے ہیں۔ 24مئی سے قائم کئے گئے ٹربیونل میں اٹھارہ گواہوں نے واقعہ کے حوالے سے گواہی کیلئے اپنانام درج کروایاتھا تاہم انکوائری کے دوران بھی اگرکوئی اپنی گواہی پیش کرنے کیلئے حاضرہوناچاہے تووہ شامل ہوسکتاہے۔خروٹ آبادمیں پولیس اورفرنٹیئرکورکی جانب سے17مئی فائرنگ کے دوران پانچ غیرملکیوں کی ہلاکت کے بعدانکوائری ٹربیونل قائم کیاگیاتھاجوواقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی حکومت کوپیش کریگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز