28 مئی 2011 - 19:30

بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شدت پسندوں کو قابو کرنے کیلئے موثر کارروائی کرے۔

ابنا: بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کوشدت پسندوں کو قابو کرنے کیلئے موثر کارروائی کرنی چاہیے۔
وہ ایتھوپیا سے واپسی پرطیارے میں نیوزکانفرنس کررہے تھے۔
من موہن سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستان سے بات چیت کے تمام ممکنہ موقعوں پر اسے قائل کرنا ہوگا کہ دہشت گردی بطور ریاستی پالیسی مہذب دنیا میں لوگوں کیلئے ناقابل قبول ہے۔ پاکستان کے پڑوسی اس صورت حال سے پریشان ہیں۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان جاگے اور دہشت گردی کے عفریت سے نمٹے جو نہ صرف خود اس کیلئے بلکہ جنوبی ایشیا کیلیے بھی بڑا خطرہ ہے۔
بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ مضبوط، مستحکم اورپرامن پاکستان بھارت کے مفاد میں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت  

- رہبر انقلاب اسلامی کے فتاوی کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کا فتوی / اپڈیٹ