28 مئی 2011 - 19:30

جنوبی افغانستان میں نیٹو فورسز کی فضائی کارروائی میں 14 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

ابنا: مقامی حکام کے مطابق فضائی حملے میں دو رہائشی گھروں کو نشانہ بنایاگیا،جس سے 14 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے،گورنر آفس کے جاری بیان کے مطابق ہلاک افراد میں 5 لڑکیاں اور 2 خواتین بھی شامل تھیں۔ایساف ترجمان کاکہناہے کہ نیٹو کے مبینہ حملے سے آگاہ ہیں۔ایک مقامی شخص کاکہناہے کہ ایساف ہیلی کاپٹرزنے بیس منٹ میں راکٹ فائرکیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت  

- رہبر انقلاب اسلامی کے فتاوی کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کا فتوی / اپڈیٹ