ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے بستی دیوال میں کالعدم ناصبی ٹولوں کے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 42سالہ شیعہ فدا حسین کو شہید کردیا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے شہید فدا حسین کے سر اور سینے پر گولیاں چلائیں جس کے سبب وہ موقع پر شہید ہوگئے۔
واضح رہے کہ شہید کے بھائی سید رضا حسین بھی ملک مین قتل و غارت کی باوجود دندناتے پھرنے والے اور ہر قانون کی قید سے آزاد ناصبی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز
بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت
- رہبر انقلاب اسلامی کے فتاوی کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کا فتوی / اپڈیٹ