ابنا: برطانوی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم ہیکرز نے لوک ہیڈ مارٹن کارپوریشن اور دوسرے امریکی ملٹری کنٹریکٹرز کے دفاعی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پرحملہ کیا۔ ہیکروں نے بیرونی مداخلت روکنے والے سیکیورٹی کوناکارہ بنادیا۔یہ سسٹم جعل سازی روکنے کے لئے تیار کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ہیکرز نے کس قسم کا ڈیٹا یا خفیہ معلومات چرائی ہیں جبکہ لوک ہیڈز اور دوسرے ملٹری کنٹریکٹر نیٹ ورکس ہاوٴس میں حساس ڈیٹا موجود تھا جس میں مستقبل کے ہتھیاروں اور افغانستان اور عراق جنگ میں استعمال کی جانے والی ملٹری ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات موجود ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز