ابنا: جبکہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ آزادعدلیہ حکمرانوں کوگوارہ نہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر اورعمران خان نے یہ باتیں لاہور میں عدلیہ بچاوٴ کمیٹی کی تقریب سے خطاب میں کہیں۔اپنے ٹیلی فونک خطاب میں ڈاکٹر عبدالقدیرنے کہا کہ پاکستانی حکمران ایٹمی طاقت جیسی شان و شوکت کا مظاہرہ کریں ۔پاکستان میں بیرونی مداخلت ختم کئے بغیر دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی۔ عمران خان نے کہاکہان کی جماعت چیف جسٹس آف پاکستان کاآخری دم تک ساتھ دے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ امداد کیلئے دوسروں پرانحصارکرنا چھوڑ دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز