ابنا: واضح رہے کہ جنرل ملادویچ جنگی جرائم کے لیےگزشتہ سولہ برسوں سے مطلوب تھے اور ان کی تلاش جاری تھی۔ جمعرات کو انہیں گرفتار کیا گيا اور حوالگي کے لیے عدالتی کارروائي میں ایک ہفتے کا وقت لگ سکتا ہے۔ جنرل راتکو ملاد ویچکو بوسینیا میں سنہ انیس سو بانوے اور پچانوے کے درمیان جنگ کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے اور نسل کشی جیسے الزامات کا سامنا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز