24 مئی 2011 - 19:30

جب سے ملا عمر نام کا کردار تخلیق ہوا ہے تب سے یہ کردارجب بھی میڈیا میں مرتا ہے تو اسے زندہ رکھنے کے لئے پھر مار دیا جاتا ہے۔

ابنا: ابھی بن لادن کے مرنے کے بعد ملاعمر کو کم ازکم تین بار ماردیا گیا ہے کیونکہ اس کی ضرورت طالبان سمیت طالبان دشمنوں کو بھی تھی۔طالبان اس بہانے میڈیا میں کوئی نہ کوئی گرم بیان داغ دیتے ہیں تو طالبان کے متلاشی اندازہ لگالیتے ہیں کہ وہ ہے یا سچ میں مرچکا ہے۔دہشت اور جرم کی ایک بڑی علامت ملاعمر اسی اب تک طرح زندہ رہ رہا ہے اور نہ جانے یہ کردار کب تک مزید زندہ رہے گا۔کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ ابن صفی کی عمران سیریز یا محی الدین نواب کی دیوتا کے فرہادکی طرح اس نے کئی بار مرنا اور زندہ ہونا ہے اور شاید اس وقت آخری بار یہ مر جائے گا جب اس کردار کا تخلیق کار جہان فانی کو چھوڑدیگا ۔ دیکھتے ہیں کہ ملا عمر کے تخلیق کاروں کو کب تک اس کی ضرورت ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110

- وزیرستان سے کرم آنے والے ملا عمر پاراچنار پر ہونے والی تازہ یلغار میں ہلاک!

- ملا عمر کی پاکستان میں موجودگی اور ہلاکت کی خبریں محض افواہیں / تضادات

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت