ابنا: افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملا عمر طالبان کے باپ اور پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل کے ساتھ ملاقات کے بعد لاپتہ ہوگیا ہے لیکن افغانستان کے بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے ملا عمر کو ایک خفیہ کارروائی میں ہلاک کردیا ہے۔ ادھر طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں ملا عمر کی ہلاکت کی خـر کی تردید کی ہے۔ ادھر پاکستنا کے طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے بھیکہا ہے کہ ملا عمر کی ہلاکت کی خبر صحیح نہیں ہے۔
.............
169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز