ابنا: برطانویائیر ویز، کے ایل ایم اور ایزی جیٹ نے سکاٹ لینڈ میں اپنی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ آتش فشاں کی راکھ کے یہ بادل اس ہفتے کے آخر تک برطانیہ کے دیگر علاقوں تک پہنچ جائیں گے۔ گذشتہ سال بھی آئس لینڈ میں اسی طرح آتش فشاں پھٹنے کے سبب پورے یورپ میں فضائی ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا تھا اور بڑے پیمانے پر پروازیں منسوخ کی گئی تھیں۔
............
169