ابنا: عرب اخبار عریبین بزنس نے کویتی امیگریشن ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں کہاکہ پاکستان، افغانستان، ایران، شام اور عراق کے شہریوں کو تجارت، سیاحت، امیگریشن سمیت کوئی ویزا جاری نہیں ہوگا۔ یہ اقدام عرب ممالک میں شورش کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیاہے۔ اخبار کے مطابق پاکستان، افغانستان، ایران، شام اور عراق میں پہلے سے سیکیورٹی حالات مخدوش ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110