ابنا: ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر احمد وحیدی نے آج سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کی تحویل میں قیام ون میزائیل دیۓ جانے کی تقریب میں کہا کہ بغیر ونگز والے قیام ون ایرانی میزائیلوں کی تیاری سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہےکہ ایران میزائیلوں کی تیاری میں خود کفیل ہوچکا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے قیام ون میزائیل کی خصوصیات کو ذکر کرتے ہوۓ کہا کہ اس میزائیل کو اس طرح ڈیزائن کیا گيا ہےکہ دشمن کے اینٹی میزائیل سسٹم کے ذریعے اس کی شناخت کا امکان بہت کم ہے۔ احمد وحیدی نے مزید کہاکہ یہ میزائیل اپنے نشانے پر لگنےکی پوری صلاحیت رکھتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز