21 مئی 2011 - 19:30

امریکہ کے صدر بارک اوبامہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں کسی اور شدت پسند لیڈر کی موجودگی کا سراغ ملا تو وہ ایبٹ آباد آپریشن کی طرز پر یک طرفہ کارروائی کا حکم دیں گے۔

ابنا: اوبامہ نے کہا کہ وہ پاکستان کی خود مختاری کی قدر کرتے ہیں لیکن امریکہدہشت گردی کے کسی منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ اگر پاکستان میں القاعدہ یا طالبان کے کسی اور لیڈر کا پتہ چلا تو وہ ایبٹ آباد جیسے ایک اور یک طرفہ آپریشن سے گریز نہیں کریں گے۔ اوبامہکے مطابق ان کا مقصد امریکہکو ہر حال میں محفوظ بنانا ہے۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت