20 مئی 2011 - 19:30

امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے لئے 1967 کی سرحدوں میں واپس آنے اور وطن سے دور فلسطینیوں کا مسئلہ حل کرنے کے بغیر کامل صلح ممکن نہیں ہے۔

ابنا: اوبامہ نے کہا کہ مذاکرات میں 1967 کی سرحد کو شامل کرنا بھی ضروری ہے اوبامہ نے کہا کہ شرائط بدل چکے ہیں اب کچھ دینے اور کچھ لینے کا وقت  آگیا ہے اور فریقین کے مفادات کو مد نظر رکھنا ضروری ہے۔

اوبامہ نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی اہم ہے اور اس کے لئے وطن سے دور فلسطنیوں اور بیت المقدس کا مسئلہ حل ہونا ضروری ہے۔

انھوں نے کہا کہ اگر دو ممالک کی تشکیل کا منصوبہ حل ہوجائے تو بہت سی مشکلات حل ہوجائیں گی۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت