19 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں امریکی قونصلیٹ کی دو گاڑیوں پر ہونے والے ایک بم حملے میں ایک راہگیر ہلاک جبکہ 2 امریکیوں سمیت 12افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: پشاور پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی صبح ساڑھے آٹھ بجے کے قریب پشاور کے علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں آبدرہ روڈ پر اس وقت پیش آیا جب سڑک پر گزرنے والی امریکی قونصلیٹ کی دو لینڈ کروزر گاڑیاں سڑک کے کنارے نصب ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کا نشانہ بنی۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں بیس کلوگرام کے قریب باردوی مواد استعمال کیا گیا ہے۔پاکستان کے شہر لاہور میں امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں دو پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کے بعد پاکستان میں امریکہ سے نفرت بہت زيادہ بڑھ گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت