ابنا: پکتیکا کے حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد افغانستان میں سڑکوں کی تعمیر کرنے والے والی کمپنی کے لیے کام کرتے تھے جو صوبہ پکتیکا کو خوست سے ملانے والی سڑک تعمیر کر رہی ہے۔ صوبائی ترجمان کے مطابق طالبان کے ایک بڑے گروپ نے سڑکیں تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کے کیمپ پر حملہ کیا۔ترجمان روح اللہ سمون کے مطابق کمپنی کے سکیورٹی گارڈز اور طالبان کے درمیان تقریباً دو گھنٹے تک جھڑپ جاری اور جس میں 35 افراد مارے گئےہیں ترجمان کے مطابق اس واقعہ میں 8 طالبان دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز