ابنا: عرب دنیا کا مشہور ٹی وی چینل جو کہ اس بات پر مشہور تھا کہ وہ عرب عوام کی زبان بولتا ہے لیکن مشر ق وسطیٰ میں رونما ہونے والے انقلابات نے اس چینل کی مقبولیت کو صفر تک پہنچا دیا جس کی سب سے بڑی وجہ ان انقلابات میں عوامی ترجمانی کے بجائے الجزیرہ نے عرب ڈکٹیٹروں کی ترجمانی شروع کردی اور اس پر مزید یہ کہ اس چینل نے صحافت کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے بہت سے عرب ممالک میں حکام کی مرضی کو مدنظر رکھتے ہوئے جھوٹے فوٹیج دیکھانے شروع کیے ،جس کے سبب حسان بن جدو نامی معروف اینکر پرسن نے استعفیٰ دیا اور پھر ایک خاتون نیوکاسٹر نے استعفیٰ دیا اور اب الجزیرہ کا سب سے زیادہ مشہور پروگرام اتجاہ المعاکس کے اینکر اور عرب دنیا کے ایک مشہور دانشور فیصل قاسم نے استعفیٰ دیا الجزیرہ کی تمام تر کوشش اور التماس کے فیصل قاسم نے استعفیٰ واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ الجزیرہ اپنی حقیقت اور اہداف سے دور ہوچکا ہےیمنی صدر راضی ،خلیج تعاون کونسل راضی لیکن عوام ہیں ابھی ناراضی انقلاب یمن کا کیا ہوگا۔۔؟ ............/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز