ابنا: اطلاعات کے مطابق پہلا دھماکہ ایک پولیس تھانے کے نزدیک ہوا۔جب لوگ امدادی کارروائیوں کے لیے جائے وقوعہ پر جمع ہوئے تو دوسرا دھماکہ ہوا۔عراقی حکام کے مطابق ان دھماکوں میں18 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز