ابنا: ذرائع کے مطابق ان طیاروں کو جلد از جلد بنایا جائے گااوریہ طیارے بنانے کا کام پاکستان میں ہی مکمل ہو گا۔ اس کے علاوہ14 اگست کو چین پاکستان کا ایک سیٹلائٹ بھی خلا میں بھیجے گا۔ اس سیٹلائٹ کی تیاری بھی چین میں جاری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
17 مئی 2011 - 19:30
News ID: 242218
اسلام آباد…چین نے حکومت پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر50 جے ایف17 تھنڈر طیارے دینے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ یہ یقین دہانی چین کے حکام نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے چین کے دورے دوران کرائی۔