16 مئی 2011 - 19:30

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چہلم امام حسین کے جلوس میں بم دھماکے کرانے والے دو دہشت گردوں کو والٹن کے علاقے سے گرفتار کرلیا ہے۔

ابنا: موصولہ اطلاعات کے مطابق ملزمان اردوبازار دھماکے میں بھی ملوث ہوسکتے ہیں۔

گرفتار ہونے والے قاری مصطفےٰ اور کمانڈر امیر کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔

گرفتار ہونے والے افراد خودکش حملہ آوروں کو اردوبازار پہنچا کرفرار ہوگئے تھے ۔

لاھور میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر دہشت گرد کاروائیوں میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوئے تھے جبکہ قریب ہی واقع داتا دربار کے زائرین بھی متاثر ہوئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز

 بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت