ابنا: اطلاعات کے مطابق صہیونی حکومت نے میلشیا کے بحری جہاز پرحملہ کیا ہے جو امداد لے کرغزہ گيا تھا۔ صہیونی بحریہ کے حملوں کے بعد ملیشیا کا امدادی جہاز مصر کی ایک بندرگاہ کی طرف جانے پرمجبور ہوگيا۔ یادرہے صہیونی حکومت نے گذشتہ برس جون میں بین الاقوامی امدادی کارواں آزادی ایک پرحملہ کیا تھا جسمیں نو امدادی کارکن جان بحق ہوئےتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169