ابنا: آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ مسلمانوں پر واضح ہوچکا ہے کہ سعودی عرب سمیت اکثر عرب حکمراں امریکی آلہ کار ہیں اور وہ وہی کرتے ہیں جو انھیں امریکہ کہتا ہے یہ لوگ اسلام اور قرآن سے منحرف ہوچکے ہیں اور بحرین میں آل سعود کے فوجیوں کے ہاتھوں مسجدوں کی شہادت اور قرآن کریم کو جلانا اس بات کا واضح ثبوت ہے۔ انھوں نے کہا مسجد الحرام اور مسجد الاقصی دونوں یہودیوں اور سعودیوں کے قبضہ میں آچکے ہیں اور مسلمانوں کو ان کی آزادی کے لئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169