ابنا: آل خلیفہ کی برطرفی کا مطالبہ کرنے والے لوگوں کو ڈرانے اور دھمکانے کے لئے سعودی عرب کے فوجی خوف و ہراس کی فضا قائم کرنا چاہتے ہیں لیکن بحرینی عوام اپنے جمہوری حقوق کی بحالی تک اپنی جد و جہد جاری رکھے ہوئے ہیں آل سعود اور آل خلیفہ کی طرف سےبحرین کو فوجی چھاؤنیک میں تبدیل کرنے کے باوجود انھیں عوامی مظاہروں کا سامنا ہے اور لوگ بحرین میں جمہوریت اور آزآدی و استقلال کا مطالبہ کررہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169