13 مئی 2011 - 19:30

تیرہ مئی کو یوتھ آف پاراچنار کے چند کارکنوں نے پارلیمنٹ کے ان کیمرہ اجلاس میں قومی اسمبلی ہال کے سامنے بینرزکے ہمراہ پہنچ کر آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے لئے ریڈ زون کی سیکورٹی کراسں کرکے پورے اسلام آباد کو ورطئہ حیرت میں ڈال دیا۔۔۔

ابنا: تیرہ مئی کو یوتھ آف پاراچنار کے چند کارکنوں نے پارلیمنٹ کے ان کیمرہ اجلاس میں قومی اسمبلی ہال کے سامنے بینرزکے ہمراہ پہنچ کر آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے لئے ریڈ زون کی سیکورٹی کراسں کرکے پورے اسلام آباد کو ورطئہ حیرت میں ڈال دیا... کیونکہ اسمبلی ہال کے سامنے میڈیا کو بھی جانے کی اجازت نہیں تھی..اور میڈیا سمیت تمام دیگر لوگوں کو ڈی چوک تکا محدود کیا گیا تھا...اسں کے یوتھ آف پاراچنار کے سینکڑوں کارکنوں نے پارلیمنٹ کے ڈی چوک کے سامنے رات تک دھر نا دیا...اور اسلام آباد کی تمام انتظامیہ بشمول اے سی او مجسٹریٹ بار بار آکر منتیں کرکے تھے کہ ..اسں کے باوجود کہ آپ کے ساتھیوں نے سنگین خلاف ورزی دفعہ ۱۴۴ کی خلاف ورزی کی ہے، آپ اسی وقت دھرنا ختم کریں، ہم آپ کے ساتھیوں کو رہا کرتے ہیں... لیکن ڈی چوک کے دھرنے کے شرکا نے کہا کہ ہم آپ سے یہ وعدہ نہیں کرتے کہ ہم دھرنا ختم کرنے کا وعدہ نہیں کریں گے..چاہے آپ ہمارے ساتھیوں کو رہا کریں یا نہ کریں....اسں کے بعد اسلام آباد کی تمام انتظامیہ بشمول اے سی او ر تھانہ سیکرٹریٹ کے ایس ایچ او نے رات گیارہ بجے تمام اسیروں کو رہا کرکے دھرنے تک پہنچا دیا...لیکن پھر بھی دھرنا رات گئیے آدھی رات تک جاری رہااور اسیروں نے جذبات سے بھری تقاریر کرکے دھرنے کے شرکا کے جذبات کو گرما کر کہاکہ یہ تو چند گھنٹے تھے اگر ہمیں پاراچنار کے مظلوموں کے لئیے ذندگی بھر جیل میں گزارانا پڑا تو ہمیں قبول ہے.....................

پاراچنار میں موجود عوام کے لئیے اہم سبق............... کون کہتا ہے کہ احتجاج میں اثر نہیں ہوتا..اگر اسلام آباد میں یوتھ آف پاراچنار کے سینکڑوں کارکنوں نے دھرنے کے زریعے چیف آف آرمی سٹاف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا گھیراو کرکے سنگین خلاف ورزی دفعہ ۱۴۴ کی خلاف ورزی کے مرتکب اپنے ساتھیوں کو چند گھنٹوں میں باعزت رہا کر دیا....تو کیا بگن میں پچیس مارچ کو طالبان کے ہاتھوں اغوا بے گناہ افراد کو پاراچنار کے عوام پاراچنار میں اسی طرح آرمی کرنل یا ایف سی کرنل آفسں کا گھیراؤ کرکے بگن میں پچیس مارچ کو طالبان کے ہاتھوں اغوا بے گناہ افراد کو آسانی سے رہا کرسکتے تھے...اور اب بھی کر سکتے ہیں،...یاد رہے کہ امام حسین علیہ السلام نے خطبئہ منی میں فرمایا ہے..کہ جو کام جس وقت کرنا ہوتا ہے،اگر اسں وقت نہ کیا جائے،تو پھر بعد میں دسں گناذیادہ قوت سے کرنے کی کوششں کی جائے تو اسں انداز سے نہیں ہوسکتا...بگن میں پچیس مارچ کو طالبان کے ہاتھوں اغوا بے گناہ افراد کی رہائی کے لیے اگر انہی دنوں میں آرمی کرنل یا ایف سی کرنل آفسں کا گھیراؤ کرتے تو انہی دنوں میں رہا ہو جاتے....اور ہمیں آٹھ تکڑے تکڑے لاشیں نہ ملتے..لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئی اور امام حسین علیہ السلام کے فرمان کے مطابق ؛ ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھوگے اتنا ہی ذیادہ نقصان اٹھاؤ گے ..اگر اب بھی پاراچنار کے لوگ پاراچنار میں آرمی کرنل یا ایف سی کرنل آفسں کا گھیراؤ کریں تو بگن میں پچیس مارچ کو طالبان کے ہاتھوں اغواباقی ماندہ بے گناہ افراد کو آسانی سے رہا کیا جا سکتا ہے...کیونکہ حقوق مانگے نہیں جاتے، بلکہ چھینے جاتے ہیں...بلکہ اگر پاراچنار کے عوام بالش خیل کے مقام پر آرمی و ایف سی کے لئیے روڈ بند کرکے یہ موقف اپنا لے کہ طالبان نے ہمارے لیئے روڈ بند کر رکھا ہے آپ کے لئیے کیوں کھلا ہے...تو یہ روڈ بھی انشا‏‏ء اللہ کھولا جا سکتا ہے...ہے...کیونکہ حقوق مانگے نہیں جاتے، بلکہ چھینے جاتے ہیں..

.............

/110

Salam to all parachinarien,

we protest from plat form " YOUTH OF PARACHINAR" in the

i.one month,what we do for our nation? and what we golect?

ii. Next from 21 may what we can do ?

iii. If govt same to silant, then what our plan?

iv. And for our 35 kidnapers still what we did?

v. And how long we will looking for govt: or we will do some thing?

vi. If we want to do some action (only the one way to release the kidnaper) our nation

yunger and elders with be unite and agree for this action?

vii. If we don,t take any action(same to Bagan agtion against to them)If we are Hussaini?

a. we will again participate in Ashora jolos against Yazeed?

b. we can say to our self ,we are Hussain?

c. Then we need to go Haaj , karbala and can live with Hussaini ID?

Please comment with honesty heard and if u want to do some thing real for our nation, then come, make us to friend for real Hussaini. Thanks