ابنا: مشرق وسطی میں جدید حالات رونما ہورہے ہیں اور امریکہ موجودہ حالات سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانا چاہتا ہے۔ مذکورہ ذرائع کے مطابق امریکہ نئے منصوبے کے مطابق سعودی عرب کے تین ٹکڑے کرنا چاہتا ہے اور امریکہ نواز سعودی شہزادوں کو ان حصوں پر حکمراں بنانا چاہتا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ اپنے منصوبے کو سعودی عرب سے آغازکرےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز