ابنا: لاریجانی نے دونوں برادر ممالک کے روابط کو تاریخی اور دوستانہ قراردیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کی توانائیوں سے بھر پور استفادہ کرسکتے ہیں۔ انڈونیشیا کے سفیر نے بھی اس ملاقات میں ایران اور انڈونیشیا کے باہمی روابط کو پائدار اور مستحکم قراردیتے ہوئے کہا دونوں ممالک کے تعلقات اچھی اور مطلوب سطح پر ہیں انڈونیشیا کے سفیر نے ایران اور انڈونیشیا کے باہمی روابط کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایرانی پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز