ابنا: عسکری ذرائع نے جیونیوز کو بتایا ہے کہ جنرل خالد شمیم وائیں کو ان کے امریکی ہم منصب ایڈمرل مائیک مولن نے دورہ امریکا کی دعوت دی تھی، شیڈول کے تحت انہوں نے رواں ماہ امریکا جانا تھا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل خالد شمیم وائیں نے امریکی حکام سے اس دورے سے معذرت کرلی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110