ابنا: الجریرہ ٹی وی نے تیونس کے اپیل کورٹ کے حوالے سے رپورٹ دی ہےکہ سابق ڈکٹیٹر زین العابدین بن علی کا کیس فوجی عدالت کے سپرد کیا جاے گا۔ تیونس کے سابق وزیرداخلہ علی بلحاج قاسم اور بعض سکیورٹی کمانڈر بھی اس کیس میں شامل ہیں ۔ تیونس کےسابق ڈکٹیٹر پر اٹھارہ الزامات لگائےگئے ہیں جنمیں ملک کے خلاف سازش کرنااور قتل وغارت بھی شامل ہیں۔ بن علی کے خاندان کے افراد پربھی متعدد الزامات لگائے گئےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
11 مئی 2011 - 19:30
News ID: 241205
تیونس کے سابق ڈکٹیٹر زین العابدین بن علی کا کیس فوجی عدالت کے سپرد کیا جاے گا۔