ابنا: ایام فاطمیہ جو 20 دن پر مشتمل ہے یعنی 13 جمادی الااول تا 3 جمادی الثانی بطابق 17 اپریل تا 7 مئی 2011 ، کوئٹہ میں جگہ جگہ مسجدوں اور امام بارگاہوں میں مجالس عزاوماتم کا اہتمام کیاگیا جس میں علماء کرام نے سیرت حضرت زہرا پر روشنی ڈالی. جبکہ مرکزی جلوس عزائے فاطمیہ مختلف مقامی ماتمی دستوں پر مشتمل علمدار روڈ سے ہوتا ہوا ہزارہ قبرستان پر ختم ہوا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110




