8 مئی 2011 - 19:30

سوڈان کے صدر عمر البشیر نے کہا ہے کہ مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کے دور میں افریقہ اسرائیل کی جولانگاہ بنگيا تھا۔

ابنا: عمر البشیر نے کہا کہ مصری عوام کے انقلاب کی بدولت مصر اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے انھوں نے کہا کہ مصر حریت پسند تحریکوں کی حمایت کرکے اپنے اصلی مقام کی جانب رواں دواں ہے ، عمر البشیر نے کہا سوڈان کے جنوب میں حالات کشیدہ ہیں اور شمال اور جنوب میں جنگ کے خطرات موجود ہیں دارفور کی حالت بحرانی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169