7 مئی 2011 - 19:30

پشاور میں اے این پی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر زراعت ارباب ایوب خان کے گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔

ابنا:  اطلاعات کے مطابق دھماکا جی ٹی روڈ کے قریب ایک کار میں ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ امدادی ٹیمیں بھی جائے وقوع کی جانب روانہ کردی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169