ابنا: شمالی کیرولائنا میں ایک خطاب کے دورانرابرٹ گیٹس نے کہاکہ اسامہ کی موت سے القاعدہ اور طالبان کے تعلقات متاثرہوسکتے ہیں۔اس نے کہا کہ افغانستان میں آنے والی تبدیلی کے متعلق اگلے6 ماہ میں پتہچل جائے گا۔ رابرٹ گیٹس نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات پیچیدہ ضرور ہیں تاہم طالبان اور القاعدہ کے خلاف پاکستان کی کوششیں قابل قدر ہیں۔ذرائع کے مطابق امریکہ نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ چھوڑا ہے۔
............
/169