ابنا: رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی تیکوانڈو ٹیم نے پہلی بار جنوبی کوریا میں ٹیکونڈو مقابلوں میں عالمی کپ جیت لیا ہے۔ جیمائکا ، چین ، روس اور اسپین کی ٹیموں کو ہرا کر ایران کی ٹیم فائنل میں پہنچی جہاں اس نے جنوبی کوریا کی ٹیم کو ہرا کر پہلی بار عالمی کپ جیت لیا ہے۔ ایرانی ٹیم نے ان مقابلوں میں سونے کے تین ، چاندی کا ایک اور کانسی کے دو تمغے جیت کر سب سے زيادہ نمبر حاصل کئے ہیں گذشتہ 19 مرحلوں میں تیکوانڈو چیمپیئن جنوبی کوریا کے ہاتھ میں رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110