ابنا: جس میں سینیئرصوبائی وزیررحیم دادخان،صوبائی وزیرایکسائزلیاقت شباب اوردوسرے ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ پارٹی کارکن تقریب میں نعرے لگاتے رہے۔ سید قمرعباس کے بھائی طاہرعباس نے کارکنوں کی ناراضگی دورکرنے کا مطالبہ کیا۔ صوبائی وزرا لیاقت شباب اوررحیم داد خان کی تقاریرکے دوران کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی۔ اسٹیج سے باربارکارکنوں کو خاموش رہنے کی تلقین کی جاتی رہی۔ تاہم کارکن مسلسل نعرے بازی کرتے رہے ۔ اس دوران خواتین ارکان اسمبلی تقریب سے اٹھ کر چلی گئیں۔ تقریب سے خطاب میں مقررین نے سیدقمرعباس کی خدمات اورقربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110