2 مئی 2011 - 19:30

ونزوئلا کی وزارت خارجہ نے امریکہ پر زور دیاہے کہ وہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد افغانستان اور عراق سے فوری طور پر اپنے فوجیوں کو نکال لے۔

ابنا: ونزوئلا نے امریکہپر زور دیاہے کہ وہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد افغانستان اور عراق سے فوری طور پر اپنے فوجیوں کو نکال لے۔ ونزوئلا  کی وزارت خارجہ کے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ مزید دہشت گردی سے نہیں کیاجاسکتا اس لئے اگر القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی موت کی خبروں میں صداقت ہے تواب امریکہکا اس خطے میں رہنے کا کا کوئی جواز نہیں بنتا اور اسے فوری طور پر وہاں سے نکل جانا چاہئے۔ ............ /169